فیض آباد دھرنے کے خلاف کارروائی کی تصویری جھلکیاں

Loading

اسلام آباد میں 20 روز سے جاری فیض آباد دھرنا کے خلاف عدالتی حکم پر آج انتظامیہ کی جانب سے کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ اس کارروائی میں پولیس کے ہمراہ ایف سی اہلکار بھی شریک ہیں۔

کارروائی کی تصویری جھلکیاں ملاخط فرمائیں

Police Shelling during Faizabad Operation

اسلام آباد میں دھرنا مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے پولیس کی جانب سے شیلنگ کی جارہی ہے۔

Current Situation of Faizabad Operation

ایف سی کا جوان مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے غلیل کا استعمال کررہا ہے۔

Faizabad Operation Current Situation

دھرنا کے شرکا فیض آبادکے پل پر جمع۔

Current Situation of Faizabad Operation

دھرنے کے شرکا کے خیموں کے جلنے کے مناظر۔




Recommended For You

Leave a Comment