پی ڈی ایم حکومت کے دوران ملک میں کرپشن مزید بڑھ گئی

Loading

Pakistani opposition leaders, Shahbaz Sharif (L), leader of the opposition in the National Assembly, Asif Ali Zardari (C), former President and leader of Pakistan Peoples Party (PPP), and Fazlur Rehman (R), head of Jamiat Ulema-e-Islam party, gesture during a press conference after submitting the no-trust motion against Prime Minister Imran Khan on march 8, 2022. (Photo by Farooq NAEEM / AFP)

 پی ڈی ایم حکومت کے دوران ملک میں کرپشن مزید بڑھ گئی۔ تفصیلات کے مطابق ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی جانب سے پاکستان میں کرپشن کی صورتحال کے حوالے سے تازہ ترین رپورٹ جاری کی گئی ہے، جس کے مطابق ملک میں پی ڈی ایم حکومت کے پہلے سال یعنی 2022 میں کرپشن مزید بڑھ گئی۔ رپورٹ کے مطابق کرپشن میں اضافہ 10 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔

سماء نیوز کی رپورٹ کے مطابق ملک میں کرپشن پرسپشن انڈیکس مزید گر کر 28 سے 27 ہو گیا، یعنی گزشتہ سال کے دوران کرپشن میں مزید اضافہ ہوا، پاکستان دنیا کا 41 واں کرپٹ ترین ملک قرار دے دیا گیا۔ کرپشن پرسیپشن انڈیکس میں ایک درجے مزید تنزلی کے بعد کرپشن والے 180ممالک میں پاکستان کا نمبر 140واں نمبر ہے۔

Recommended For You