ڈی آئی خان: جے یوآئی (ف) کے عطااللہ شاہ فائرنگ سے جاں بحق

Loading

ڈی آئی خان میں نا معلوم افراد کی فا ئر نگ سے جے یوآئی (ف) کے مقامی رہنما عطا اللہ شاہ جاں بحق ہوگئے۔

پولیس ذرائع کے مطابق عطااللہ شاہ کو بنوں اڈا کے قریب فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا ۔ کارروائی کے بعد ملزمان باآسانی فرار ہوگئے۔

خبر: جنگ

Recommended For You

Leave a Comment