فریال تالپور کو نیب نے گرفتار کرلیا

Loading

سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری  کی ہمشیرہ اور رکن سندھ اسمبلی فریال تالپور کو بھی گرفتار کرلیا گیا ہے۔

چیئرمین نیب نے گزشتہ رات فریال تالپور کی گرفتاری کےلئے وارنٹ دستخط کرکے نیب ٹیم کے حوالے کئے تھے۔

پی پی رہنما کو جعلی اکائونٹس کیس میں گرفتار کیا گیا ہے،انہیں کل احتساب عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

Recommended For You

Leave a Comment