علامہ عباس کمیلی انتقال کر گئے

Loading

معروف عالم دین علامہ عباس کمیلی طویل علالت کے باعث کراچی میں انتقال کرگئے۔

جعفریہ الائنس کے سربراہ علامہ عباس کمیلی کی عمر 70 برس تھی۔

علامہ عباس کمیلی کراچی کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے ۔

وہ ہمیشہ اتحاد بین المسلمین کے لیے سرگرم رہے اور فلسطین فائونڈیشن کے بانی سرپرست اراکین میں سے بھی تھے۔

Recommended For You

Leave a Comment